ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

ڈاکوؤں کی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

ڈاکوؤں کی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

post-title

لاہور:  لاہورکے علاقہ ڈیفنس سی میں مبینہ ڈکیتی کی مزاحمت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر موقعہ پر ہلاک ہوگئی۔
 لیڈی ڈاکٹر فوالہ احمد اپنی دوست کو مل کر گھر واپس جارہی تھی ،مقتولہ ڈاکٹر اپنی دوست کو Z بلاک 44/1سے مل کر آرہی تھی۔راستہ میںواقع پیش آیا۔
 ڈاکٹر فوالہ ولد ڈاکٹر بشارت ڈیفنس فیز ون کی رہائشی تھی۔
پولیس کے مطابق ڈکیتی مزاحمت سیمت دیگر پہلوؤں پر تفتیش جارہی ہے۔لاش کوبھی مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM