ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

آخر کار جمائمہ کو پاکستانی رکشہ مل ہی گیا

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

آخر کار جمائمہ کو پاکستانی رکشہ مل ہی گیا

post-title

لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو بالآخر لندن میں پاکستانی رکشہ مِل گیا۔جمائما کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو اور تصاویر جاری کی گئیں جن میں انہیں رکشے میں سوار دیکھا گیا۔
وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ 'کورونا کے دور میں فلم سازی کا جادو'۔ البتہ جمائما نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں رکشہ کہاں سے مِلا۔

 

 


یاد رہے کہ کچھ ہفتے قبل جمائما نے اپنے ٹوئٹ میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی افراد سے مدد طلب کی تھی اور کہا تھا کہ ہم لندن میں بنائی جانے والی فلم کے لیے پاکستانی اسٹائل کے رکشے کی تلاش میں ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM