ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

احسن اور منال خان کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سید اسد علی
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

احسن اور منال خان کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

post-title

لاہور: رواں ماہ 10 ستمبر کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ منال خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر محسن احسن اکرام کو ڈر تھا کہ ان کی دلہن شادی والے دن بھاگ جائیں گی۔منال خان اور احسن محسن اکرام کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں دونوں شادی کو ایک ہفتہ گزرنے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
مختصر ویڈیو میں منال خان اور احسن محسن اکرام کو رات کا کھانا کھانے کے دوران باتیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں منال خان شوہر احسن محسن اکرام کو کہتی سنائی دیتی ہیں کہ وہ سب کو بتائیں کہ شادی سے آپ کو کیوں ڈر لگ رہا تھا؟ویڈیو میں منال خان نے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر کو ڈر تھا کہ ان کی دلہن شادی والے دن بھاگ جائیں گی۔ویڈیو میں احسن محسن اکرام نے تصدیق کہ واقعی وہ ان سے ڈر رہے تھے لیکن ساتھ ہی بتایا کہ انہیں یہ بھی ڈر لگ رہا تھا کہ وہ خود بھاگ جائیں گے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM