ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

اداکار عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی

عیزہ عمران
27 Sep, 2021

27 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
27 Sep, 2021

27 ستمبر ، 2021

اداکار عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی

post-title

لاہور:  معروف کامیڈین، ادکار عمر شریف کی امریکا علاج کے لیےایئر ایمبولینس کراچی ایرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایئر ایمبولینس فلپائن سے پاکستان روانہ ہوئی تھی۔ایئر ایمبولینس عمر شریف کو لیکر امریکا روانہ ہوگی ۔کراچی ایرپورٹ پر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
سی اے اے کے شعبہ ایرٹرانسپورٹ نے ائیر ایمبولینس کو لینڈنگ کی خصوصی  اجازت دے رکھی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM