ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

اداکار عمر شریف کا انتقال، اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

اداکار عمر شریف کا انتقال، اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

post-title

لاہور:  مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے بھی اداکار کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
 عمر شریف کے انتقال پر پاکستان کے معروف سیاستدانوں نے بھی اظہارِ افسوس کیا اور مغفرت کی دعا کی۔
سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹ میں اظہارِ افسوس کرتے ہوئےکہا کہ للہ تعالیٰ عمر شریف بھائی کی مغفرت فرمائے اور  انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ عمر شریف کا جانا ایک بہت بڑا نقصان ہے ۔

 

 

 

 سینیٹر فیصل واڈا نے بھی عمر شریف کی وفات پر تعزیت پیش کرتے ہوئےان کی مغفرت اور خاندان کے لیے صبر کی دعا کی۔

 

 

عمر شریف کے انتقال پر ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمر شریف صاحب کی رحلت پر دل انتہائی رنجیدہ ہےاللہ تعالیٰ عمر شریف صاحب کو غریقِ رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ عمر شریف صاحب عوام کےدلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

 

 

یاد رہے کہ عمر شریف 28 ستمبر کو  علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا کے لئے روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر اداکار کو جرمنی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔ 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM