ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

اداکارہ مِنا طارق کی شادی،فنکاروں کا خوبصورت ڈانس

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

اداکارہ مِنا طارق کی شادی،فنکاروں کا خوبصورت ڈانس

post-title

منا طارق کا نکاح ان کے قریبی دوست عمران شیخ سے ہوا جب کہ شادی کی تقریبات کا آغاز کئی روز پہلے ڈھولکی سے ہوا تھا، ڈھولکی میں بہروز سبزواری سمیت کئی اداکاروں نے رقص کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھیں۔
تفصیلات کےمطابق شوبز کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ مِنا طارق کی شادی کی تقریبات جاری ہیں،نکاح، مایوں اور مہندی کی تقریبات میں شوبز سے وابستہ کئی فنکاروں نے شرکت کی جس میں وسیم عباس، صبا حمید، بہروز سبزواری اور شبیر جان سمیت کئی دوسرے اداکار شامل ہیں۔

 

 

تقریب کی اب کچھ اور ویڈیوز منظرِ عام پر آئی ہیں جس میں سینئر اداکار شبیر جان بالی وڈ کے نامور گانے منی بدنام ہوئی پر بھرپور انداز میں ڈانس کررہے ہیں،اس کے علاوہ ایک اور ویڈیو میں شبیر جان، روبینہ اشرف اور  اداکارہ صبا حمید کو گانےبدتمیز دل پر ڈانس کرتے دیکھا گیا۔

 

 

منا طارق کے نکاح والے دن اداکار بہروز سبزواری کی اہلیہ اور شہروز سبزواری کی والدہ سفینہ بہروز نے بھی خوبصورت انداز میں بالی وڈ کے گانے پریم رتن دھن پایو پر رقص کیا جسے مداحوں نے کافی سراہا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM