ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

 عظیم ٹیمیں جیت کے بعدبھی اپنا جائزہ لیتی ہیں : وزیراعظم

سید اسد علی
22 Sep, 2021

22 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
22 Sep, 2021

22 ستمبر ، 2021

 عظیم ٹیمیں جیت کے بعدبھی اپنا جائزہ لیتی ہیں : وزیراعظم

post-title

اسلام آباد: وفاقی وزرا کے ساتھ کارکردگی کے معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت ضروری تھا کہ حکومت کے آخری 2 برسوں میں ہم اپنے آپ کو متحرک کریں، واضح اہداف مقرر کریں اور انہیں پانے کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر اس کی نگرانی کریں۔انہوں نے کہا کہ 18 اگست 2022 تک کا ایک سال بہت اہم ہے، اگر اس سال ہم نے اپنے اہداف کے سلسلے میں بہتر کارکردگی دکھائی تو آخری سال میں ہم خود کار طریقے سے اپنے اہداف پالیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں ان کھلاڑیوں کو کامیاب ہوتے دیکھا ہے جن میں ٹیلنٹ زیادہ نہیں ہوتا تھا لیکن ان کا جذبہ بڑا ہوتا تھا وہ اپنے آپ کو متحرک رکھتے تھے، نئی نئی چیزیں سوچ رہے ہوتے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ اچھی ٹیمیں ہارنے کے بعد اپنا جائزہ لیتی تھیں لیکن عظیم ٹیمیں جیت کے بعد اپنا جائزہ لیتی تھیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جو وزرا بڑا نام بنائیں گے وہ اپنے اہداف سے آگے نکل جائیں گے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM