ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.

عثمان بزدار نے کیاایکسپو ویکسینیشن سینٹر کا دورہ

عیزہ عمران
30 Sep, 2021

30 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
30 Sep, 2021

30 ستمبر ، 2021

عثمان بزدار نے کیاایکسپو ویکسینیشن سینٹر کا دورہ

post-title

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب ہیلتھ منیسٹرڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ ایکسپو ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے ویکسینیشن سینٹر میں انتظامات کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ویکسینیشن سینٹر میں آنے والے شہریوں اور ان کے اہل خانہ سے گفتگو بھی کی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے ویکسینیشن سینٹر میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے عملے سے ویکسینیشن کے طریقہ کار کے بارے میں دریافت کیا۔
اس موقع پر انھوں نے عوام کو پیغام دے کر کہا کہ ویکسینیشن کروا کر اپنی اور خاندان کی زندگی محفوظ بنائیں۔ ویکسینیشن ہی کورونا سے محفوظ زندگی کی ضامن ہو سکتی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی ایکسپو ویکسینیشن سینٹر آمد: وزیراعلیٰ نے ویکسینیشن سینٹر میں انتظامات کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ویکسینیشن سینٹر میں آنے والے شہریوں اور ان کے اہل خانہ سے گفتگو pic.twitter.com/mred487yX5
— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) September 30, 2021

APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.

عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM