ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

عشرہِ رحمت العالمین ﷺ میں نوجوانوں اور بچوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے: وزیر اعظم

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

عشرہِ رحمت العالمین ﷺ میں نوجوانوں اور بچوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے: وزیر اعظم

post-title

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت عشرہ رحمت العالمین اور بارہ ربیع الاول کے حوالے سے اجلاس ہو ا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء فواد احمد چوہدری، نور الحق قادری، معاونین خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل اور فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالدنے شرکت کی۔
اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عشرہِ رحمت العالمین ﷺ میں نوجوانوں اور بچوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روزمرہ زندگی کے  اصولوں کو اجاگر کیا جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم پوری کائنات کیلئے رحمت بن کر نازل ہوئے۔
اجلاس میںوزیر اعظم کو عشرہ رحمت العالمین کے حوالے سے بنائے گئے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی  گئی۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM