ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

عمرشریف کی میت ورثا کے حوالے، ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری

عیزہ عمران
04 Oct, 2021

04 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
04 Oct, 2021

04 اکتوبر ، 2021

عمرشریف کی میت ورثا کے حوالے، ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری

post-title

 لاہور:  پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کا جرمنی میں سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیاگیاہےاور میت ورثا کے حوالے کر دی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی کمیونٹی اور سفارتی عملہ میت کے غسل اور کفن میں مصروف ہے، مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ترکش مسجد نیورمبرگ میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ڈیتھ سرٹیفکیٹ ملنےکے بعد عمرشریف کی میت کو کمرشل پرواز یا ائیر ایمبولینس کے ذریعے پاکستان منتقل کرنےکا فیصلہ ہوگا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق عمر شریف کی میت کی پاکستان روانگی کے لیے ابھی تک کنفرمیشن نہیں ہو سکی ہے، میت کو آج نہیں تو کل پاکستان کے لیے روانہ کیا جائے گا۔
خیال رہےکہ عمر شریف علاج کے لیے امریکا منتقلی کے دوران جرمنی میں رکے تھے، تاہم طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا جہاں وہ انتقال کر گئے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM