ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانےکیلئےمجھے ’مہرے‘ کے طور پر استعمال کیا گیا: جمائما

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانےکیلئےمجھے ’مہرے‘ کے طور پر استعمال کیا گیا: جمائما

post-title

لاہور:  وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا کہنا ہے کہ سیاسی حریف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانےکیلئےمجھے ’مہرے‘ کے طور پر استعمال کیاگیا۔
بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے تعلقات پر مبنی ڈراما پروڈیوسر کے طور پر برطانوی اخبار کو انٹرویو میں جمائما نے کہا کہ جیسے کلنٹن کو چوٹ پہنچانے کے لیے مونیکا لیونسکی کو استعمال کیا گیا ،اسی طرح ان کے شوہر کو نشانہ بنانا کے لیے انہیں ’آلے یا مہرے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
جمائما گولڈ اسمتھ کے مطابق انہوں نے 21 سال کی عمر میں خود سے دگنی عمر کے ایسے شخص سے شادی کی تھی جو سیاسی طور پر مضبوط شخص تھے۔
انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ پاکستان منتقلی کے بعد ان کہ ارینج میرج سے متعلق سوچ تبدیل ہوئی، پہلے وہ صرف محبت یا پسند کی شادیوں پر یقین رکھتی تھیں مگر انہوں نے پاکستان میں کئی ارینج میرجز ہوتے دیکھیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM