ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ

عیزہ عمران
06 Oct, 2021

06 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
06 Oct, 2021

06 اکتوبر ، 2021

عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ

post-title

لاہور:  وزیر اعظم عمران خان کا امریکی سافٹ وئر کمپنی کے سربراہ بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ جس میںانھوں نے پولیو کے خاتمےاور افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
 وزیر اعظم نے بل گیٹس کو پولیو کے خاتمے کے خلاف پاکستان کی کوششوں بارےمیں آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے مدد کوبھی سراہا ۔
عمران خان نے بتایا کہ پاکستان میں رواں سال پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہواہے۔ پاکستان میں پولیو کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔ پولیو سے نمٹنے کےلیے کوششیں ابھی جاری ہیں۔ حکومت ملک میں پولیو کے خاتمے کےلیے پرعزم ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔
عمران خان نے کہا کہ افغانستان کی آدھی سے زائد آبادی غربت کی لکیرسے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ افغانستان کو مالی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
 وزیراعظم اور بل گیٹس کا افغانستان میں انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے پرزور دیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM