ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

عمر شریف: پاکستانی اسٹیج ڈراموں کا سب سے بڑا ستارا

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عمر شریف: پاکستانی اسٹیج ڈراموں کا سب سے بڑا ستارا

post-title

لاہور:  عمر شریف نے کرئیر کا آغاز 1974 میں 14 سال کی عمر میں سٹیج اداکاری سےکیا۔1980میں پہلی بار انہوں نے آڈیو کیسٹ سے اپنے ڈرامے ریلیز کیے۔
کامیڈی کے سپر اسٹار عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔عمر شریف کی زندگی کو طائرانہ طور پر دیکھا جائے تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ وہ پیدا ہی کامیڈی کے لیے ہوئے تھے۔
 کامیڈی کا رویہ اور کامیڈی کی تہذیب، ان کے ہاں بچپن سے ہی موجود تھی۔ عمر شریف ایک ایسے فنکار تھے جن کا اسٹیج کی دنیا سے فلم کے پردے تک، مزاح کے میڈیم میں خدمات کا اعتراف کیا گیا۔
عمر شریف کی کامیڈی میں سب سے اہم بات جس کو محسوس کیا جاسکتا ہے، وہ یہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ بغیر اسکرپٹ کے مزاح تخلیق کیا۔ وہ حاضر دماغ تھے، ان کا پورا کریئر اسی صلاحیت پر محیط رہا ۔
وہ صرف اداکار ہی نہیں تھے، بلکہ میزبان، فلم ساز، ہدایت کار، شاعر، موسیقار، کہانی نویس اور مصور بھی تھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM