ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

گردوں کی خریدو فروخت کرنیوالا بڑا گروہ منظر عام پر آگیا

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
14 Jan, 2022

14 جنوری ، 2022

گردوں کی خریدو فروخت کرنیوالا بڑا گروہ منظر عام پر آگیا

post-title

 مانگا منڈی میں غیر قانونی گردوں کی خریدوفروخت کا کاروبار عروج پرپہنچ چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی میں گردوں کی خریدوفروخت کرنے والا بڑا گروہ منظر عام پر آ گیا،دلاور حسین کے گردے خراب تھے منیر نامی بندے نے نوروز ہسپتال میں جانے کو کہا۔ نوروز ہسپتال میں ڈاکٹر فہیم اسلم کے ساتھ کڈنی چینج کرنے کا پینتیس لاکھ میں سودا طے ہوا۔
دلاور حسین نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر فہیم اسلم اور ڈاکٹر بلال نے ساڑھے تیتس لاکھ نقد وصول کیے، لاکھوں روپے وصول کرکہ ایک مہینے تک راولپنڈی پشاور اور منگورہ کے مختلف ہسپتالوں میں دھکے کھاتے رہے ،کڈنی چینج نہ ہونے پر ڈاکٹر فہیم اسلم اور ڈاکٹر بلال ہمیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
 انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ایک دن پیسے لینے والے ڈاکٹر کو پکڑا تو اس نے ہم پر پستول تان لیا پولیس کو تحریری درخواست دینے پر پولیس نے میرے بھائی پر ہی مقدمہ درج کر دیا یہ گردوں کا کاروبار کرنے والا بہت بڑا گروہ ہے اور میری طرح لوگوں سے فراڈ کرتے ہیں۔
خیال رہے کہ بہاولنگر کے رہائشی سے انہوں نے گردہ لینے کے لیے تین لاکھ میں سودا طے کیاجو مجھ سے لے کر موقع پر اس کو ادا کیے جس کے وصولی کے دستخط انگوٹھا ثبوت میرے پاس ہیں۔وزیراعلی پنجاب اوراعلی افسران سے نوٹس کی اپیل ہے، اس مافیا کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کی جائے اور میری رقم واپس دلوائی جائے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM