گرے لسٹ سے نکلنا ہے تو پاکستان ایف اے ٹی ایف کے تمام نکات پر عمل کرے، یورپی یونین

Tuesday, June 29undefined, 2021, 03:54:02 PM

یورپی یونین نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے  پاکستان تمام نکات پر عمل کرے، ہم ایف اے ٹی ایف کے فیصلوں کے پابند ہیں۔یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ہم منی لانڈرنگ کے خلاف نئے قوانین متعارف کرا رہے ہیں، خلاف ورزی پر یورپی یونین کی ریاستوں کو سزا ملے گی۔یورپی یونین کے مطابق پاکستان کا جی ایس پی پلس کی معطلی کا معاملہ زیر غور ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔