اگر آپ گلگت جانا چاہتے ہیں تو یہ کام لازمی کریں

Tuesday, June 29undefined, 2021, 03:51:14 PM

اسلام آباد:کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر سیاحوں کے گلگت شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔گلگت کی  انتظامیہ کی جانب سے  مقامی و غیر مقامی سیاحوں کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار  دے دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق  بغیر ویکسی نیشن ہوٹلوں میں کام کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔