ڈالرکی اونچی اڑان جاری

Monday, June 14th, 2021, 12:15:06 PM

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 36 ، اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی پھر اونچی اڑان، انٹر بینک مارکیٹ میں 36 پیسے اضافے سے 156 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہونے پر 156 روپے 30 پیسے میں فروخت ہوا۔