ایک اور خاتون تیزاب کی شکار ہو گئی

Tuesday, June 8th, 2021, 02:32:28 PM

لاہور: جوہر ٹان میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا تاہم اب تک ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔دوسری جانب صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین جوہر ٹان میں تیزاب سے متاثرہ خاتون مریم کے گھر گئے اور اس کی عیادت کی۔خاتون نے صوبائی وزیر کوبتایا کہ ملزم احمد نے ذاتی رنجش پر تیزاب پھینکا۔