فہد مصطفی نے رحم دلی کی مثال کائم کر دی

Tuesday, May 11th, 2021, 02:35:55 PM

لاہور:  ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 3 سالہ بچے کا بون میرو ٹرانس پلانٹ ہونا ہے جس کے باعث اسے 40 لاکھ کی رقم درکار ہے۔بچے کے والد جانوروں کے ڈاکٹر ہیں اور جانوروں کا مفت علاج کرتے ہیں لیکن اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔فہد مصطفی سمیت دیگر افراد نے بچے کو پیسے دینے کا اعلان کرکے اس کے باپ کو بچے کی زندگی کی نوید سنائی۔