مریم نوازنے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Monday, May 3rd, 2021, 04:48:51 PM

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ جب منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا۔ عوام کی خدمت کی ہوتی ہے، کام کیا ہوتا ہے، اس لیے عوام سے چھپ کر خالی دکانوں پر شوٹ نہیں کرنے پڑتے۔ لوگوں سے مل کر محبتیں سمیٹیں جاتی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا۔