امجد صابری کے بیٹے نے مرحوم کی یاد تازہ کر دی، ویڈیو وائرل

Monday, May 3rd, 2021, 03:40:11 PM

کراچی: ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آواز میں بھر دو جھولی میری یا محمد ۖ خوب وائرل ہوگئی۔مداحوں نے مجدد امجد صابری کی آواز کی خوب سراہا اور ان کی آواز کو بالکل والد امجد صابری کی آواز تشبیہہ دی۔مداحوں نے کہا کہ آواز سن کرایسا لگتا ہے کہ امجد صابری واپس آگئے ہوں۔