اداکارہ صبور علی کس کی دلہن بننے جا رہی ہیں؟

Monday, May 3rd, 2021, 01:55:24 PM

لاہور: صبور علی اور علی انصاری نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکانٹ سے پھولوں کے ہار پہنے تصاویر پوسٹ کیں اور مداحوں کو بات پکی ہونے کا بتایا۔اداکاروں کی جوڑی کی جانب سے پوسٹ کی گئیں تصاویر میں صبور علی نے گلابی اور علی انصاری نے سفید کرتا پہن رکھا ہے۔دونوں نے بات پکی ہونے کی اطلاع اپنے مداحوں کو دی تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ دونوں کی باقاعدہ منگی ہوگئی ہے یا نہیں۔