اداکارہ عائزہ خان کے گھر نئے مہمان مینو کی انٹری

Monday, May 3rd, 2021, 01:51:15 PM

لاہور: اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر خوبصورت طوطے کی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے گھر اس نئے ممبر کی انٹری سے متعلق اطلاع دی گئی ہے۔ویڈیو کیپشن میں اداکارہ نے مینو کومداحوں سے  ملواتے ہوئے طوطے کا استقبال کیا۔
عائزہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مزید لکھا کہ اپنے گھر کے نئے ممبر مینو کے اضافے سے آپ کو ملوارہی ہوں۔