کینڈی ٹیسٹ: سری لنکا نے بنگال ٹائیگرز کو پچھاڑ دیا

Monday, May 3rd, 2021, 01:19:32 PM

لاہور:سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پانچویں روز 437 رنز کے سری لنکن ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مہمان بنگلادیشی ٹیم 227 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آئی لینڈرز نے پہلی اننگز چار سو تیرانوے رنز سات کھلاڑی آٹ پر جبکہ دوسری اننگز ایک سو چورانوے رنز پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔پراوین جایاوکرما بہترین پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار پائے۔