وزیراعظم عمران خان کی ساجد سدپارہ سے ملاقات

Saturday, May 1st, 2021, 04:33:59 PM

گلگت :وزیراعظم عمران خان نے دورہ گلگت  بلتستان کے دوران لیجنڈ کوہ پیماء علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران عمران خان نے آنجہانی کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج تحسین بھی پیش کیا اور ساتھ ہی ان کے بیٹے کو کوہ پیمائی کی تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔