وہ سب جو نا امید ہیں، اس بابرکت مہینے میں ا للہ سے دعا کریں: شعیب اختر

Saturday, May 1st, 2021, 03:39:06 PM

لاہور:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رات جتنی بھی لمبی ہو پر صبح ہوتی ہے۔دنیا میں جو کوئی کہیں بھی پریشان ہے وہ اس بابرکت مہینے میں ا للہ سے سب کے لئے دعا کرے وہ سن لے گا۔شعیب اختر نے لکھاکہ وہ سب جو نا امید ہیں، اس بابرکت مہینے میں ا للہ سے دعا کریں۔ ہر رات کی صبح ہوتی ہے۔ یہ تکلیف بھی دور ہوگی۔