یوٹیوب کا نیا فیچر، صارفین کو خوش کر دیا

Friday, April 30undefined, 2021, 02:50:08 PM

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ایک بہترین  فیچر متعارف کرادیا۔اس نئے  فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے نام اور پروفائل تصویر کو جی میل اکانٹ سے منسلک کیے بغیر ہی تبدیل کرسکتے ہیں۔ اس سے قبل یوٹیوب کریئٹر کو چینل کا نام اور آئیکون تبدیل کرنے کے لیے پورے گوگل اکانٹ میں تبدیلی کرنا پڑتی تھی۔