پرائز بانڈز سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان، ہر کوئی ہو جائے ہوشیار

Friday, April 30undefined, 2021, 01:34:13 PM

اسلام آباد: حکومت نے 15ہزار اورساڑھے 7 ہزار روپے والے پرائز بانڈز ختم کردیے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 ہزار روپے کا بانڈ 30 جون کے بعد کیش نہیں ہوسکے گا، ساڑھے 7 ہزار روپے کا پرائز بانڈ 31دسمبر کے بعد کیش نہیں ہوسکے گا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق صارفین پرائز  بانڈز کو اسپیشل سیونگز اور ڈیفنس سیونگز میں بھی تبدیل کراسکتے ہیں، پرائز بانڈز کو بینک اکانٹس کے ذریعے کیش کرایاجاسکے گا۔