خوشخبری: کورونا ویکسینز کی کتنی خوراکیں پاکستان پہنچیں؟؟ جانیئے

Friday, April 30undefined, 2021, 12:11:27 PM

اسلام آباد:انسداد کورونا ویکسین کی 3 لاکھ سے زائد خوراکیں لے کر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ گزشتہ رات چین سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا۔ قومی ایئر لائن کی تین پروازوں کے ذریعے کورونا وائرس سے بچا کی مجموعی طور پر 10 لاکھ خوراکیں چین سے لائی گئیں۔ پہلی پرواز گزشتہ روز 8 بجے، دوسری پرواز دن 12 بجے جبکہ تیسری پرواز رات 12 بجے بیجنگ سے ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچی تھیں۔