لاہور کے تین بڑے ہسپتالوں کے آئی سی یو 100 فیصدبھر گئے

Saturday, April 24undefined, 2021, 11:34:48 AM

لاہور:لاہور کے سروسز ہسپتال،کوٹ خواجہ سعید اوریکی گیٹ اسپتال کے آئی سی یوز 100فیصد  بھر گئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے میو ہسپتال کا آئی سی یو 98 فیصد بھرگیا ہے، میوہسپتال کے 84 میں سے 82 وینٹی لیٹرز پرمریض زیر علاج ہیں۔محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ لاہور کے ہسپتالوں میں 255 میں سے 220 وینٹی لیٹرز پر مریض زیرعلاج ہیں۔