ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

پی ٹی وی(PTV) کی 57 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

پی ٹی وی(PTV) کی 57 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

post-title

پاکستان کے پہلے ٹیلی ویژن کا اعزاز حاصل کرنے والے،پاکستان ٹیلی ویژن(PTV) کی آج 57 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ پی ٹی وی نے 26 نومبر1964 کو لاہور سے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔ سرکاری ٹی وی کے منصوبے کا آغاز جاپان کے تعاون سے1961 میں ہواتھا۔ یاد رہے،  پی ٹی وی کی جانب سے رنگین نشریات کا آغاز 1975سے کیا گیا۔ پی ٹی وی پر پاکستان نے پہلی مرتبہ کرکٹ میچ براہ راست 1978 میں دکھایا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پی ٹی وی کی 57 ویں سالگرہ  کے موقع پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ 1961 میں سید واجد علی نے انجینئر عبیداللہ کو ایک پرائیویٹ ٹی وی کھڑا کرنے کا ٹاسک دیا صدر ایوب کو یہ آئیڈیا اتنابھایا کہ انھوں نے اسےحکومت کی زیر سرپرستی لےلیا ریڈیو پاکستان میں ایک ٹینٹ میں عبیداللہ اور ان کی ٹیم نے اس ادارے کی بنیاد رکھی۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM