ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

فرانسیسی بندرگاہ کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 افراد ہلاک

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

فرانسیسی بندرگاہ کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 افراد ہلاک

post-title

 فرانسیسی بندرگاہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنےسے31 افراد ہلاک ہو گئے ۔  تارکین وطن کی کشتی فرانس سے برطانیہ جا رہی تھی۔عا لمی  میڈیا درپورٹس کے مطابق کشتی میں خواتین سمیت  34 افراد سوار تھے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت نقل مکانی کی تنظیم (آئی او ایم) کے مطابق2014کے بعد یہ تارکینِ وطن کے ڈوبنے کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سخت سرد سمندر  میں کشتی میں ہیجان پیدا ہوااور کشتی الٹ گئی۔ فرانسیسی اور برطانوی حکام نے  تارکین وطنکی تلاش میں ہوائی اور سمندری راستے سے ریسکیو آپریشن کیا۔ واقے میں5 خواتین سمیت ایک بچی بھی ہلاک ہوئی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM