ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.    CCPO Directs Officers to Conduct Surprise Visits of Police Stations.    SPA CEYLON outlet now in Lahore.    VALIENT PUNJAB RANGERS IN 65 WAR.   

12 سالہ پاکستانی بچے نے 3 لاکھ پاؤنڈ کمالیے

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

12 سالہ پاکستانی بچے نے 3 لاکھ پاؤنڈ کمالیے

post-title

بارہ سالہ پاکستانی نژاد برطانوی بچے بن یامین احمد نے اسکول کی چھٹیوں کے دوران 3 لاکھ پاؤنڈ (6کروڑ  89 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) کما کر  ایک منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا۔
بن یامین احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ اسکول کی چھٹیوں کے دوران انھوں نے اتنی خطیر  رقم  ویئرڈ وہیل (weird wheel) نامی ڈیجیٹل تصاویر  پر مشتمل ویب سیریز کی تیاری اور بلاک چین اونر شپ اسٹور پر ٹوکن کی فروخت سے حاصل کی ہے۔بن یامین احمد کے مطابق انھوں نے ویب سیریز، کوڈنگ کے ذریعے 5 ہفتوں میں تیا ر کی اور  پھر اسے فروخت کے لیے پیش کر دیا جس کے بعد ان کا آرٹ ورک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
ہونہار بچے نے مزید بتایا کہ وہ بینک اکاؤنٹ کے بغیر، اتنی زیادہ رقم بنانے والے دنیا کے کم عمر ترین پروگرامر  بننے پر نہایت پرجوش ہیں جبکہ ان کے والد بھی سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ انجینئر ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM