نارنگ منڈی :کالا خطائی روڑ نزد رینجر چیک پوسٹ ٹیوٹا وین اور مزدا کے درمیان تصادم ہو گیا تفصیلات کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد میو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا اورزخمی ہونے والوں میں سید زائر مہدی ولد سید اسد 20 سال سکنہ نارووال اور شاہد ولد مقبول احمد 30 سال سکنہ نارووال شامل ہیں۔