سونے کی قیمت میں آج بھی گراوٹ

Tuesday, April 6th, 2021, 05:46:15 PM

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 سو روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر ت387 روپے کم ہوکر 89 ہزار 163 روپے ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونیکی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 735 ڈالر فی اونس ہے۔